باد عاد

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ عذاب الٰہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ عذاب الٰہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا۔